فواد خان اور ماہرہ کا بھارتی میگزین کیلئے برائیڈل شوٹ

Last Updated On 01 June,2018 06:17 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) فوٹو شوٹ میں فواد اور ماہرہ مختلف انداز میں جلوہ گر ہوئے اور دونوں کو عروسی ملبوسات میں روایتی انداز کے بجائے بولڈ اسٹائل میں تیار کیا گیا۔ مداحوں کی جانب سے اس میگزین فوٹو شوٹ کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ کے ذریعے پاکستان سمیت بھارت میں بھی مقبول ہونے والے فواد خان اور ماہرہ خان نے حال ہی میں بھارتی میگزین کے لیے ایک شاندار برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

میگزین ’برائیڈز ٹوڈے‘ کے لیے فواد اور ماہرہ کا یہ فوٹو شوٹ دبئی کے باب الشمس ہوٹل میں کیا گیا۔ برائیڈل شوٹ کے لیے فواد خان کی اہلیہ و ڈیزائنر صدف کنول کے عروسی ملبوسات کا انتخاب کیا گیا