لانگ مارچ شرکاء سے ہتھیار برآمد ہونے کی خبر پر وینا ملک کا دلچسپ تبصرہ

لانگ مارچ شرکاء سے ہتھیار برآمد ہونے کی خبر پر وینا ملک کا دلچسپ تبصرہ

اب اُنہوں نے پی ٹی آئی کے لانگ سے مارچ سے متعلق آنے والی خبروں پر دلچسپ انداز میں ردّعمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’آزادی مارچ کے شرکاء سے بھاری تعداد میں ہتھیار برآمد ہوئے۔‘

وینا ملک نے کہا کہ ایک خاتون کے پرس سے دو ایف سولہ طیاروں اور ایک بچے کے فیڈر سے ایٹم بم پکڑے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔