ماورا حسین کی کرسچن کمیونٹی کو کرسمس کی مبارکباد

Published On 25 December,2023 05:34 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے پاکستانی اقلیت، عیسائی کمیونٹی کو کرسمس کی مبارکباد دی ہے۔

ماورا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کرسمس ٹری سجاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی خوبصورت پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ "میرے پرچم میں موجود سفیدرنگ اور دنیا بھر میں جشن منانے والے تمام لوگوں کو کرسمس مبارک ہو۔