اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وفاقی کابینہ نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ نہیں دے گی۔ پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق ان کا کہنا تھا مشرف جب پاکستان آئیں گے تو اس وقت بات کریں گے۔