لاہور (دنیا نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں قوم کے بچوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہوں
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا میں آج قوم سے عہد کرتا ہوں کہ ان کے دیئے گئے ٹیکس کا ایک بھی پیسہ چوری نہیں ہونے دوں گا، انہوں نے کہا کہ قوم کو مجھ سے عہد کرنا ہوگا کہ وہ اس جنگ میں میرے ساتھ کھڑی ہوگی۔