امیر محمد خان کو گورنر بلوچستان بنانے کی خبر میں صداقت نہیں: ترجمان وزیراعظم ہاوس

امیر محمد خان کو گورنر بلوچستان بنانے کی خبر میں صداقت نہیں: ترجمان وزیراعظم ہاوس

ترجمان وزیراعظم ہاوس نے کہا ہے کہ امیر محمد خان کے حوالے سے سامنے آنے والے بعض شواہد کی بنا پر اس تجویز پر مزید کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان بنائے جائے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، ان کو گورنر بلوچستان کا عہدہ دیا جانا محض ایک تجویز تھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں تھا۔ گزشتہ روز امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان نامزد کرنے کی خبر تحریک انصاف نے جاری کی تھی۔