شہباز شریف کو کمردرد،معدہ میں سوزش خاندانی ذرائع، صحت مند ہیں:نیب

شہباز شریف کو کمردرد،معدہ میں سوزش خاندانی ذرائع، صحت مند ہیں:نیب

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں کمر درد اور معدہ میں سوزش ہے ۔خرابی صحت کے باعث ڈاکٹرز نے شہباز شریف کا بلڈ پریشر بھی چیک کیا ۔
دوسری جانب نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں شہباز شریف کی طبیعت ٹھیک ہے اور وہ مکمل صحت مند ہیں ۔