گردے میں سوجن، حنیف عباسی کی طبیعت ناساز

گردے میں سوجن، حنیف عباسی کی طبیعت ناساز

واضح رہےکہ ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے نون لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو اٹک سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیاتھا۔حنیف عباسی کو کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کرنے سے متعلق ان کے اہلخانہ کو بھی آگاہ نہیں کیا گیا۔ لیگی رہنما ممنوعہ کیمیکل ایفی ڈرین کے حد سے زائد کوٹہ حصول اور غیرقانونی استعمال کے جرم میں عمرقید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔