اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔