اسلام آباد: (دنیا نیوز) افواج پاکستان کی جانب سے ہم وطن پاکستانیوں کو عید مبارک کے پیغام دیئے گئے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ اہل وطن کو عید مبارک۔ ان کا کہنا تھا کہ امن، ترقی اور ملکی استحکام کی دعاؤں کے ساتھ تمام پاکستانیوں کو عید مبارک ہو۔
Armed Forces of Pakistan wish a happy Eid to fellow Pakistanis.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) June 4, 2019
“Eid Mubarak with prayers for peace, progress and prosperity of Pakistan. Aamen”, COAS. pic.twitter.com/TiXb2K5cjE
اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے بھی پاکستانیوں کو عید مبارکباد کے پیغام دیئے گئے۔