جے یو آئی کا پلان بی: فیض آباد اور دیگر مقامات کو بند کرنیکا پروگرام، ہدایات جاری

جے یو آئی کا پلان بی: فیض آباد اور دیگر مقامات کو بند کرنیکا پروگرام، ہدایات جاری

 جمیعت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کے ہدایت پر پلان بی کے تحت کوئٹہ چمن شاہراہ کو جمیعت علماء اسلام اور پشتونخوا میپ کے کارکنوں نے ہر قسم کے ٹریفک کے لے بند کر دیا، مظاہرین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ہوئے لیکن بغیر کسی نتیجے کے مذاکرات ختم ہوئے، ہڑتال جاری ہے۔

 دوسری جانب ہڑتال کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے اور نیٹو سپلائی بھی ہڑتال کی وجہ بند ہے، چھوٹی گاڑیاں کچے راستوں سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔