اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست نمٹائے جانے کے بعدنیب راولپنڈی نے جے یو آئی کے رہنما اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی
ذرائع کے طابق نیب راولپنڈی نے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہاہے کہ اکرم درانی کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں،خدشہ ہے کہ وہ ملک چھوڑ جائیں گے ،نام ای سی ایل میں ڈالا جائے