پنجاب پولیس مجرموں کیخلاف زیروٹالرینس پالیسی پرعمل پیرا ہے: وزیراعظم

پنجاب پولیس مجرموں کیخلاف زیروٹالرینس پالیسی پرعمل پیرا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کامیابی سے کام کر رہی ہے اور مجرموں کے خلاف عدم رعایت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

وزیراعظم کا آئی جی پنجاب کو مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پولیس کے اس طرزعمل سے مثبت پیغام ابھر کر سامنے آیا۔