شہباز گل نے شہباز شریف کے مطالبات کو پوائنٹ سکورننگ قرار دے دیا

شہباز گل نے شہباز شریف کے مطالبات کو پوائنٹ سکورننگ قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مسلم لیگ ن کے صدر سیاست کر رہے ہیں، حکومت پہلے ہی احساس پروگرام کا اعلان کر چکی ہے، کوشش کر رہے ہیں جلد وینٹی لیٹرز لیے جائیں۔ انہوں نے کہا وزیراعظم تعمیراتی پیکج کا بھی اعلان کرنے جا رہے ہیں، چین سے وینٹی لیٹر منگوائے گئے ہیں۔