اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے روس کے ساتھ طویل مدتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں اشتراک عمل جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے روس کے قومی دن کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایک اہم شراکت دار کے طور پر ہم روس کے ساتھ تمام شعبوں میں طویل مدتی اور کثیرجہتی شراکت داری کیلئے ملکر کام کرتے رہیں گے۔
#Pakistan extends warm felicitations to the Government and people of the Russian Federation on “Russia Day.”
— Spokesperson MoFA (@ForeignOfficePk) June 12, 2020
Being an important partner, we continue to work for forging a long-term and multi-dimensional partnership with Russia in all spheres.@mfa_russia pic.twitter.com/UGEXtBYT5L
انہوں نے کہا کہ پاکستان روس کے قومی دن کے موقع پراس کی حکومت اور عوام کو پرتپاک مبارکباد پیش کرتا ہے۔