اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھنگ کے پودے کے طبی اور صنعتی استعمال کے لیے کابینہ کی جانب سے پہلے لائسنس کی منظوری دے دی گئی۔
اپنے بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ منظوری کے تحت پہلا لائسنس وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور پی سی ایس آئی آر کو جاری کیا گیا، تاریخی فیصلہ پاکستان کو یو ایس ڈالرز سی بی ڈی مارکیٹ میں جگہ دے گا۔
Cabinet has approved first License for @MinistryofST and PCSIR for industrial and medical use of Hemp, landmark decision ll place Pakistan in billions of USD CBD market.....
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 1, 2020