لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیمو موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے وفد کے ہمراہ میاں میر دربارؒ پر حاضری دی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جے یو آئی وفد کے ہمراہ میاں میر دربار آمد ہوئی، جے یو آٸی وفد میں مولانا اسعد محمود،بلال احمد میر،مولانا امجد خان،حافظ عبدالرحمن شامل تھے۔
مولانا فضل الرحمن اس موقع پر سجادہ نشین پیر ہارون گیلانی سے ملاقات کی اور دربار پر حاضری بھی دی۔