جو بائیڈن کی غیر قانونی پیسے سے متعلق پالیسی کا خیر مقدم کرتا ہوں: وزیراعظم

Published On 09 December,2020 10:39 am

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کی غیر قانونی پیسے سے متعلق پالیسی کا خیر مقدم کرتا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پذیر ممالک میں غربت کی وجہ ان کے کرپٹ اشرافیہ ہیں، کرپٹ اشرافیہ لوٹی دولت آف شور ٹیکس ہیونز میں منتقل کرتے ہیں۔

Advertisement