شیخوپورہ: عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیئے

شیخوپورہ: عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیئے

ملزم محسن کئی ماہ سے بیروزگار تھا، بچوں نے عید پر نئے کپڑوں کا تقاضا کیا۔ ملزم نے کپڑے دلانے کا بہانہ بنا کر بچوں کو بھکھی نہر پھینک دیا۔ ملزم محسن بچوں کے لاپتہ ہونے کا ڈرامہ رچاتا رہا۔

شک پڑنے پر پولیس نے حراست میں لیا تو ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملزم کی نشاندہی پر بھکھی نہر میں بچوں کی تلاش کے لئے آپریشن شروع کر دیا۔