وزیراعظم ازبکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

Published On 16 July,2021 11:24 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان ازبکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان ہفتے کو آزاد کشمیر کے شہر باغ کا دورہ کریں گے اور انتخابات کی مہم میں حصہ لیں گے۔ وزیراعظم باغ کے بعد بھمبر، میرپور اور مظفر آباد میں بھی جلسوں سے خطاب کریں گے۔
 

Advertisement