ایم کیو ایم کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی، طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل

Published On 30 July,2021 01:38 pm

کراچی: (دنیا نیوز)ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کی ایک اور اہم وکٹ گرادی،ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، طاہر مشہدی ایم کیو ایم کی جانب سے ایک سے زائد مرتبہ سینیٹر رہے۔

 

Advertisement