حسینیت یہی ہے کہ ہر دور کے یزید کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے: بلاول بھٹو

حسینیت یہی ہے کہ ہر دور کے یزید کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حسینیت دراصل عظیم مقصد کی خاطر مزاحمت کا دوسرا نام ہے، یوم عاشور کا سبق یہی ہے حسینی بن کر وقت کے یزیدوں کو للکارنا ہے، پیپلزپارٹی فلسفہ حسینیت پر عمل کرتے ہمیشہ وقت کے ظالموں سے ٹکرائی۔