ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک، شمالی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی

Published On 31 October,2021 08:39 am

لاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں موسم سرد رہنے کی توقع ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی موسم سرد اور خشک رہے گا۔

 

Advertisement