آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

Published On 03 November,2021 12:41 pm

لاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

ملک کے بیشتر علاقوں سے بارش برسانے والے سسٹم ختم ہوگیا۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں سرد ی کی شدت برقرار رہے گی۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔
 

Advertisement