اسلام آباد: (اسماء شوکت سے ) رمضان المبارک میں وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں کے اوقات میں تبدیلی کر دی گی۔ فیڈرل ڈائریکٹریٹ ایجوکیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
تعلیمی اداروں کے لیے رمضان کے اوقات وفاقی نظامت کے دائرہ کار میں کام کرنے والے تمام تعلیمی ادارے اوقات کار پر نظر رکھیں گے۔ سنگل شفٹ اداروں کا وقت صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک جبکہ ڈبل شفٹ اداروں کا وقت صبح 8 بجے سے 12 بجے تک کر دیا گیا۔