ضمنی الیکشن، پی پی 168 میں مسلم لیگ ن کامیاب

Published On 17 July,2022 09:47 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک اسد کھوکھر نے کامیابی حاصل کرلی۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی 168 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک اسد کھوکھر 25685 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار 15 ہزار 81 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
 

 
Advertisement