شور کوٹ: ( دنیا نیوز ) سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ صاحبزادہ محمد نذیر سلطان انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ نذیر سلطان کی میت کو لاہور سے حلقہ دربار سلطان باہو (گڑھ مہاراجہ ) لایا جائے گا۔
خیال رہے کہ صاحبزادہ نذیر سلطان، ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کے والد ہیں، مرحوم نذیر سلطان سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ بھی رہے۔