صوابی: (دنیا نیوز) ٹریفک حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
حادثہ پشاور موٹروے پر انبار انٹرچینج کے کار کی قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمی اورجاں بحق ہونیوالے نوجوان آپس میں بھائی تھے۔
ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمی کو باچا خان ہسپتال منتقل کردیا۔