وزیراعظم شہباز شریف کا آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

Published On 01 January,2023 05:07 pm

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر بات چیت کی، وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع اعتماد کے ووٹ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement