صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 13 جنوری کو طلب کر لیا

Published On 11 January,2023 03:37 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔

اجلاس جمعہ صبح 10:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔

Advertisement