ہیگ: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہیگ میں پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کے 10 ویں دور کا انعقاد ہوا۔
اس موقع پر سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان اور ڈچ سیکرٹری جنرل برائے وزارت خارجہ پال ہیوجٹس نے وفود کی قیادت کی۔
10th round of Pakistan-Netherlands BPC was held in the Hague today. FS @asadmk17 & Dutch Secretary General for MoFA Paul Huijts led respective sides. Whole range of bilateral relations & important regional & global issues were reviewed.
— Spokesperson MoFA (@ForeignOfficePk) February 8, 2023
@Minbuza@PakinNetherland @NLinPakistan pic.twitter.com/KAWp4WnISX
دونوں ممالک کے نمائندگان کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، اہم علاقائی اور عالمی امور کا جائزہ لیا گیا۔