اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4391 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے مزید 21 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.48 فیصد رہی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) February 15, 2023
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر 12 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔