اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کویتی ہم منصب سلیم عبداللہ الجابر الثانی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے معیشت سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
— PPP (@MediaCellPPP) February 17, 2023
اس موقع پر کویت کے ساتھ سفارتی تعلقات کے 60 برس مکمل ہونے کے موقع پر یادگاری تقریبات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔