کوئٹہ: (دنیا نیوز) بولان دھماکے میں شہید 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ سی پی او میں ادا کر دی گئی۔
کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور ، چیف سیکرٹری بلوچستان، آئی جی پولیس سمیت دیگر نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔
— Daniyal Butt (@butt_daniyal) March 6, 2023
ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق شہیدوں کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا، شہداء کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی گئی۔