صدر عارف علوی نے نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کی منظوری دیدی

صدر عارف علوی نے نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کی منظوری دیدی

ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بورڈ کی تشکیل کی منظوری نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ ایکٹ 2021 کے تحت دی ہے۔