محکمہ داخلہ نے علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا

محکمہ داخلہ نے علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا

سندھ حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ لیتے ہوئےعلی زیدی کے گھر کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما کو جلد جیل سے ڈیفنس میں واقع ان کی رہائشگاہ منتقل کیا جائے گا۔