پشاور: (دنیا نیوز) چہلم امام حسینؓ پر جزوی طور پر موبائل سروس بند کرنے کی سفارشات ارسال کر دی گئیں۔
چہلم امام حسینؓ کے سلسلے میں پولیس نے موبائل سروس معطل کرنے کی سفارش کی۔
پولیس حکام کے مطابق کل اندرون شہر، صدر، کینٹ اور مضافات میں صبح 8 بجے سے رات 11 بجے تک موبائل سروس معطل رکھنے کی سفارش ارسال کی گئی ہے۔