ن لیگ کی انتخابات کیلئے تیاریاں تیز، امیدواروں کیلئے کوآرڈی نیٹر مقرر

ن لیگ کی انتخابات کیلئے تیاریاں تیز، امیدواروں کیلئے کوآرڈی نیٹر مقرر

چیئرمین الیکشن سیل سینیٹر اسحاق ڈار نے کوآرڈی نیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، امیدواروں کے چناؤ کا عمل ایک ہفتہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ امیدواروں کے چناؤ میں پارٹی کے ونگز کی مشاورت بھی شامل ہو گی۔