کوئٹہ: (دنیا نیوز) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان نے اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کر دیا۔
چیف جسٹس اور ان کی اہلیہ نے کوئٹہ کے بوائز سکاؤٹس ہیڈکواٹر میں پولنگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ عوام آج ووٹ ڈال کر قومی فریضہ انجام دیں۔