سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔

ایف آئی اے پراسیکیوٹر جسٹس (ر) حامد شاہ آج بھی دلائل دیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر فل کورٹ اجلاس کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی تھی۔