لاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم اپنے بچوں اور بچیوں کو پڑھائیں گے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم اپنے بچوں اور بچیوں کو اس حکومت کے حوالے نہیں کریں گے، ہرسال4 ملین نوجوان بیروزگار ہوتے ہیں، وطن کےنوجوانوں جماعت اسلامی آپ کے ساتھ ہیں، آؤ ملکرساتھ چلتے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مبارک ہو آپ ’’بنوقابل‘‘ پروگرام میں آگئے ہو، ان شرافیہ سے سب نے ملکر جان چھوڑانی ہے۔