لاہور: (دنیا نیوز) ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی وفاق میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن منسوخ ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر انوش مسعود کو پنجاب پولیس میں آئندہ چند روز تک پوسٹنگ دی جائے گی۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر انوش مسعود کوایس ایس پی انوسٹی گیشن کے عہدے سے تبدیل کر دیا گیا تھا، پنجاب حکومت نے ان کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی تھیں۔