مریم اورنگزیب کو وزارت ٹورازم آرکیالوجی اور میوزیمزکا اضافی چارج تفویض

Published On 19 January,2025 05:10 pm

لاہور:(دنیا نیوز)سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزارت ٹورازم آرکیالوجی اور میوزیمزکا اضافی چارج دے دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی منظوری کے بعد ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔