کراچی:(دنیا نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے 28 جنوری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔
محکمہ تعلیم کے مطابق شب معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم کے زیر انتظام تعلیمی اداروں 28 جنوری کومکمل طور پر بند رہیں گے۔