بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو میں بریت درخواست پر سماعت آج ہوگی

Published On 27 January,2025 07:00 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو میں بریت درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

پی ٹی آئی نے تمام پارلیمنٹیرینز کو کل جج راجہ انعام منہاس کی عدالت آنے کی ہدایت کر دی۔

تحریک انصاف نے پیغام دیا کہ تمام وکلا اور پارلیمنٹیرینز کل صبح پونے نو بجے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں۔