اللہ ربّ العزت کا شکر ہے اس نے پاکستان کو سر بلند کیا: نواز شریف

Published On 10 May,2025 05:56 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل بابر ظہیر سدھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔




Recommended Articles