کوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کابینہ کا اجلاس 16 جون کو طلب کر لیا گیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں مالی سال 26-2025 کے بجٹ اور پی ایس ڈی پی 26-2025 پر غور کیا جائیگا۔
بلوچستان کابینہ کے تمام ممبران کو اجلاس میں شرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔