کراچی: (دنیا نیوز) سندھ میں 5 اور 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
عام تعطیلات عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں عام تعطیل ہوگی، 5 اور 6 ستمبر کو تمام صوبائی سرکاری دفاتر بشمول بلدیاتی کونسلز خودمختار کارپوریشنز بند رہیں گی۔
بتایا گیا ہے کہ جو افسران و ملازمین فلڈ ایمرجنسی ڈیوٹی لازمی سروس سے منسلک ہیں ان کے لیے عام تعطیل نہیں ہوگی۔