سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کی جانب سے مختلف محکموں کو طلبی کے نوٹس جاری

سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کی جانب سے مختلف محکموں کو طلبی کے نوٹس جاری

جوڈیشل کیشن نے گل پلازہ مینجمنٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا کو بھی طلب کر لیا، سینئر ڈائریکٹر لینڈ، چیف فائر افسر، ڈی سی جنوبی، ایس ایس پی سٹی، میڈیکو لیگل افسر سول ہسپتال، ڈی آئی جی ٹریفک کو نوٹس جاری کیا گیا۔

کمیشن نے سی ای او واٹر کارپوریشن، ڈی جی ایس بی سی اے، ڈی جی ریسکیو 1122، سی ای او کے الیکٹرک کو بھی بلا لیا ،18 فروری کو کمیشن کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔