بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 6 افراد کے نام جیل حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 6 افراد کے نام جیل حکام کو ارسال

اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے ملاقات کے لیے چھ افراد کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کے حوالے کی ہے۔

فہرست میں  ملاقات کرنے والوں میں حافظ اکرام مہر، زبیر قریشی، ظہیر عباس، عابد بٹ، عمران ملک اور شہلا نیازی کے نام شامل ہیں۔